حیدرآباد۔5۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست آندھرا پردیش میں دو مرحلوں میں انتخابات منعقد ہونگے۔ 30اپریل کو تلنگانہ کے علاقوں میں اور 7مئی کو سیما آندھرا میں انتخابات منعقد ہونگے۔
تلنگانہ میں :
2 اپریل کو انتخابی نوٹفکیشن کا اجرا
9اپریل کو پرچہ نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ
10اپریل کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ
30اپریل کو انتخابات
سیما آندھرا میں :
12 اپریل کو انتخابی نوٹفکیشن کا اجرا
19اپریل کو پرچہ نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ
21اپریل کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ
7 مئی کو انتخابات
الیشکن کمیشن کے کمشنر کے مطابق 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی عمل میں آئیگی۔